لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج
آپ کے سامنے سب سے تیز چلنے والا امیج ایڈیٹنگ سافٹ ویئر پیش کرنے کی سعی
کررہا ہوں۔ میری ناقص معلومات کے مطابق یہ جلد کھل جانے والا سافٹ ویئر ہے
اگر کسی اور بھائی کو اس سے اچھا امیج ایڈیٹنگ کا سافٹ ویئر معلوم ہو تو
برائے کرم میری اصلاح فرما دیں۔
اس سافٹ ویئر کو انسٹال کیجئے اور اس کے بعد اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔ جزاک اللہ خیرا
DownLoad :لنک
5.13 Mb :فائل سائز