تعارف المدينه لائبريري
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَل المدینہ لائبریری سافٹ ویئر کے ذریعے دو سو(200 ) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کیاجاسکتاہے۔ {اِس سافٹ ویئر میں شامل چند کتب کے نام} عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، جنت میں لے جانے والے اعمال ، جہنم میں لے جانے والے اعمال ،بہارِ شریعت ( تخریج شدہ) ٬ فیضانِ سنت ،کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،ملفوظات ِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ اور فضائل ِ دُعاوغیرہ ۔
نیز اِس سافٹ ویئر میں سرچنگ ، بک مارک اور یونی کوڈ کی سہولت کے ساتھ
ساتھ کتاب کے ٹیکسٹ کو کاپی پیسٹ کر کے پرنٹ آؤٹ بھی کیا جاسکتا ہے ۔
آئیے شروع کرتے هیں
المدینه
لائبریری سے متعلق چند موضوعات کا فوری استعمال پیش کیا جا رها هے۔
المدینه لائبریری کے یه تعارفی موضوعات آپ کو مختصر جائزه پیش کریں گے۔ اس
کے لیے درکار هیں آپ کےصرف 2 منٹ. جس میں آپ کو معلوم هو سکے گا کے اس کو
کس طرح آسان اور مزے سے استعمال کیا جا سکتا هے اور حقیقت تو یه هے که
اس کا استعمال آپ کو کئی کتب سے حاصل کرده مواد کو ایک جگه تحریراً جمع
کرنا آسان کردے گا جس کا اندازه آپ کو استعمال کے بعد هی هو سکے گا۔
http://www.dawateisl...ina_library.php
Note: During the course of using "Al-Madina Library" software,
if you face any kind of problem or you want to give any suggestion, please contact us at
almadinalibrary@dawateislami.net
Note: During the course of using "Al-Madina Library" software,
if you face any kind of problem or you want to give any suggestion, please contact us at
almadinalibrary@dawateislami.net
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔