Saturday, 16 March 2013

اذان سے قبل اور بعد درود شریف پڑہیں

اذان سے قبل اور بعد درود شریف پڑہیں
اذان سے قبل اور بعد درود شریف پڑھنے پر مخالفین دیوبندیوں کو بہت اعتراض ہے۔
ناظرین کی خدمت میں دو نایاب دیوبندی فتوے پیش کرتے ہیں جن میں
سے ایک فتویٰ مولوی عبدالرحمن دیوبندی (جامعہ اشرفیہ لاہور) کا ہے جو
کہ روزنامہ جنگ سنڈے میگزین 2 فروری 1983 میں شائع ہوا۔ دوسرا
فتویٰ دیوبندی مدرسہ قاسم العلوم ، ملتان کے مفتی کا ہے، مفتی محمود دیوبندی
اسی مدرسہ کا مہتمم رہا۔ یہ فتویٰ اب بھی مولانا محمد حنیف فردوسی صاحب
کے پاس بمقام پیرووال ضلع خانیوال (پنجاب پاکستان) میں محفوظ ہے۔ اس کا
عکس آپ زوم ان کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں۔


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔