Thursday, 7 March 2013

Image Editor Software

لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج آپ کے سامنے سب سے تیز چلنے والا امیج ایڈیٹنگ سافٹ ویئر پیش کرنے کی سعی کررہا ہوں۔ میری ناقص معلومات کے مطابق یہ جلد کھل جانے والا سافٹ ویئر ہے اگر کسی اور بھائی کو اس سے اچھا امیج ایڈیٹنگ کا سافٹ ویئر معلوم ہو تو برائے کرم میری اصلاح فرما دیں۔
اس سافٹ ویئر کو انسٹال کیجئے اور اس کے بعد اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔ جزاک اللہ خیرا
DownLoad  :لنک
 5.13 Mb :فائل سائز 

Posted Image

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔