Download:
الحمدللہ عزوجل! تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک
دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی نے القرآنُ الکریم سافٹ ویئر کا ورژن 2.1جاری
کردیا ہے۔ اِس سی ڈی میں القرآن الکریم کا مکمل عربی متن اور اعلیٰ حضرت
امامِ اہلسنّت مولانا شاہ امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کا ترجمۂ
قرآن کنزالایمان پڑھ اور سُن سکتے ہیں، ترجمۂ قرآن کنزالایمان پر صدرُ
الافاضل حضرت مولانا سید محمد نعیم الدین مرادآبادی علیہ رحمۃ اللہ الھادی
کی لکھی ہوئی تفسیر خزائنُ العرفان کا بھی مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔
الحمدللہ عزوجل! عربی متن ، ترجمۂ قرآن کنزالایمان یا تفسیر خزائنُ
العرفان میں تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ ساتھ القرآنُ الکریم سافٹ ویئر ورژن
2.1میں قرآنِ مجید کا انگریزی ترجمہ بھی شامل کردیاگیا ہے۔
Note:
During the course of using "Al-Quran ul Kareem" software,
if you face any kind of problem or you want to give any suggestion, please contact us at alquran@dawateislami.net |
Thursday, 7 March 2013
القرآنُ الکریم سافٹ ویئر, پڑھننے اور سُننے کی سعادت حاصل کریں
Posted by
Unknown
Labels:
and listening,
Quran reading,
Software,
القرآنُ الکریم,
اور,
پڑھننے,
حاصل,
سافٹ,
سعادت,
سُننے,
کریں,
کی,
ویئر
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔